(از اشفاق اØ+مد Û” زاویہ Û³ ’’ خدا سے زیادہ جراثیموں کا خوف‘‘ سے اقت

خواتین Ùˆ Ø+ضرات ! گاڑی کا وہ مکینک کام کرتے کرتے اٹھا، اس Ù†Û’ پنکچر چیک کرنے والے ٹب سے ہاتھ گیلے کئے اور ویسے ہی جاکر کھانا کھانا شروع کردیا۔
میں Ù†Û’ اس سے کہا کہ ’’اللہ Ú©Û’ بندے اس طرØ+ گندے ہاتھوں سے کھانا کھاؤ Ú¯Û’ تو بیمار پڑجاؤ Ú¯Û’Û” ہزاروں جراثیم تمہارے پیٹ میں Ú†Ù„Û’ جائیں Ú¯Û’Û” کیا تم Ù†Û’ کبھی اس طرØ+ Ú©ÛŒ باتیں ڈیٹول صابن Ú©Û’ اشتہار میں نہیں دیکھیں۔‘‘
تو اس Ù†Û’ جواب دیا کہ ’’صاØ+ب جب ہم ہاتھوں پر پہلا کلمہ Ù¾Ú‘Ú¾ کر پانی ڈالتے ہیں تو سارے جراثیم خود بخود مرجاتے ہیں اور جب بسم اللہ Ù¾Ú‘Ú¾ کر روٹی کا لقمہ توڑتے ہیں تو جراثیموں Ú©ÛŒ جگہ ہمارے پیٹ میں برکت اور صØ+ت داخل ہوجاتی ہے۔‘‘
مجھے اس مکینک Ú©ÛŒ بات Ù†Û’ ہلا کر رکھ دیا۔ یہ تو اس کا توکل تھا جو اسے بیمار نہیں ہونے دیتا تھا۔ میں اس سے اب بھی ملتا ہوں۔ اتنے سال گزر جانے Ú©Û’ بعد بھی وہ مجھ سے زیادہ صØ+ت مند ہے۔